جو کچھ بھی آپ چاہتے ہیں اسے حاصل کرنے کے لیے پانی کا استعمال کریں
دوستوں پانی کا ایک گلاس یا پھر پانی کا ایک کپ آپ کی زندگی میں وہ سب کچھ لا سکتا ہے جو آپ پانا چاہتے ہو. ابھی میں آپ کو جو بتانے جارہا ہوں وہ سارا کچھ scientific ہے. جو چیزیں سائنس نے پروف کی ہیں. دوستو پہلے پہلے تو سائنسدان درود وغیرہ کو بالکل بھی نہیں مانتے تھے. لیکن دوستو اب حال ہی میں سائنسدانوں کے ہاتھ کچھ ایسی ریسرچرز آرہی ہے جن کو دیکھ کر دنیا حیران ہو جاتی ہے . میں آپ کو ایسا scientific طریقہ بتاؤں گا کے آپ اپنی زندگی میں اونچائی تک آسانی کے ساتھ پہنچ جاؤ گے. صرف اپنے گھر سے ایک پانی کا گلاس چاہیے اور پورے دن کے اندر صرف آپ کو دس منٹ چاہیے ہوں گے. اور آپ صرف 20 دن سے لے کر 25 دن تک انتظار کرو گے. اور جو بھی چیز کی خواہش آپ کی ہوگی آپ اس تک پہنچ جاؤ گے.میں آپ کو کوئی دم یا جادو نہیں بتانے والا بلکہ ایک دام حقیقی اور وہ چیز بنانے والا ہوں جن کو بڑے بڑے سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے.
دوستوں کچھ عرصے پہلے انسان یہ سمجھتا تھا کہ دنیا میں سب سے چھوٹی چیز atom ہے. پوری کائنات اور اس کے باہر بھی جو کچھ ہے وہ سارے کا سارا atom سے مل کر بنا ہے. atoms سے چھوٹی کوئی بھی چیز نہیں ہے .جس طرح آپ موبائل میں ایل سی ڈی ہوتی ہے اس میں سب سے چھوٹی چیز پکسل ہوتے ہیں. اگر آپ اپنی ایل ای ڈی کے سامنے جا کر غور سے دیکھو گے تو آپ کو پکسل نظر بھی آ سکتے ہیں. اسی طرح atoms ہیں. لیکن ہم ان کو دیکھ نہیں سکتے.کیونکہ وہ بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں. یہ اتنے چھوٹے ہوتے ہیں ہیں کہ ریت کے ایک ذرے میں 50 quintillion ہوتے ہیں. اور 5 کے بعد 19 سفر لگا دیں تو پھر 50 quintillion ہوتے ہیں. atom ہمیشہ solid state میں ہوتے ہیں. جس طرح ایک گول پتھر solid state میں ہوتا ہے. آپ اس کو ایک پتھر سمجھ سکتے ہو جو کہ کائنات کی سب سے چھوٹی چیز ہے.
لیکن دوستو Einstein کا یہ خیال تھا کہ atom کے اندر بھی sub atomic پارٹیکل ہوتے ہیں. یعنی کہ atom کے اندر اس سے بھی چھوٹے پارٹیکل ہوتے ہیں لیکن وہ solid state نہیں ہے. جس طرح سے ایک atom ہے. لیکن sub atomic پارٹیکل انرجی ہے. دوستو atom تو ٹوٹ سکتا ہے ختم ہو سکتا ہے یعنی کہ مر سکتا ہے .لیکن energy کبھی بھی ختم نہیں ہوتی یعنی کہ کبھی نہیں مرتی نہیں ہے. atom صرف اپنی شکل چینج کرتا ہے اور انرجی ہر چیز میں ہوتی ہے جیسے کہ ایک چکن میں، بکری میں، ہر چیز میں. لیکن جب آپ ان کو ذبح کر کے کھا جاؤ تو اس وقت انرجی ختم نہیں ہوتی بلکہ آپ کے اندر چلی جاتی ہے. وہ آپ کے جسم کا حصہ بن جاتی ہے. اور دوستو یہ انرجی وہ چیز ہے جو آپ کے سارے مقاصد کو پورا کرتی ہے. اور آپ کو اپنی زندگی میں وہ سب کچھ حاصل کرواتی ہے جن کے لئے آپ کوشش کرتے ہو. یہ سارے concept سمجھنے کی ضرورت نہیں لیکن مکمل اس process کی سمجھ کے لیے ان چیزوں کے بارے میں پتہ ہونا اچھی بات ہے .
دوستو ابھی جو میں آپ کو بتانے لگا ہوں اس کو سن کر آپ کو جھٹکا لگے گا اور آپ سوچ میں پڑ جاؤ گے کہ کائنات میں ایسے کیسے ہو سکتا ہے.
دوستوں Einstein کی اس بات پر کہ atom کے اندر جو سب آٹومیٹک پارٹیکل ہیں وہ سارے انرجی ہیں اور وہ سولڈ نہیں تو اس بات پر اس وقت کے دوسرے سائنس بہت پریشان ہوئے. انہوں نے آئن سٹائن کے نظریے کو غلط کہنا شروع کر دیا. پھر دوستوں1922 میں اس وقت کے سب سے مشہور سائنسدان Niels Bohr نے یہ بات مان لی کہ atom میں انرجی ہے. لیکن باقی اور بہت سارے سائنسدانوں نے یہ نہیں مانا اور 1927 اس وقت کے تمام بڑے سائنسدان اکٹھا ہوئے اور انہوں نے ایک تجربہ کیا. اور اس تجربے کا نام Copenhagen Interpretation رکھا گیا تھا. اس تجربے کا رزلٹ ان کی سوچ سے بھی زیادہ حیران کن نکلا. سائنسدانوں کو پتہ چلا کہ atom کے اندر دونوں چیزیں ایک ساتھ ہوتی ہیں یعنی کہ atom کے اندر پارٹیکل بھی موجود ہیں اور انرجی بھی .
لیکن جیسے ان کو دیکھا جاتا ہے تو وہ اس حساب سے دیکھے جاتے ہیں. مطلب اگر دیکھنے والا ان کو solid state میں دیکھنا چاہتا ہے تو وہ solid بن جاتے ہیں اور اگر دیکھنے والا ان کو انرجی کی حالت میں دیکھنا چاہتا ہے تو وہ انرجی بن جاتے ہیں.
اگر آپ کے ہاتھ میں مٹی ہے تو آپ اس کو فوکس اور پوری attention کے ساتھ سونا سمجھ رہے ہو تو وہ سونا بن جائے گا. وہ سونا کہیں اور سے نہیں آئے گا بلکہ خود وہی مٹی سونے میں تبدیل ہونا شروع ہو جائے گی. یہ خواب نہیں ہے. بلکہ سائنس کا تجربہ ہے. یہ تجربہ اس چیز کو ثابت کرتا ہے کہ آپ کی سوچ باہر والی چیزوں کو بدل لیتی ہے. چیزیں آپ کے حساب سے بنتی ہیں لیکن آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کہیں تم ہمیں پاگل تو نہیں بنا رہے. اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ چیزوں میں پارٹیکلز بہت زیادہ ہے جس طرح سائنسدانوں کے تجربے میں ایکatom تھا. اور وہ اس وقت بدل جاتا تھا جس وقت اس کو دیکھا جاتا تھا. لیکن دوسری طرف ایک ریت کے ذرے میں 50 Quintion ہوتے ہیں. یعنی کہ آپ کو اتنے سارے atoms کو بدلنا پڑے گا.
دوستو جیسے کہ اللہ تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے کہ جب اللہ کسی چیز کو کہتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے. اسی طرح سے جب تک اللہ یہ نہیں کہہ دیتا کہ آپ امیر ہو جاؤں تو نہیں ہو سکتے. کیونکہ آپ اپنے اندر امیری کے لیے اہل نہیں ہو.
دوستو اس چیز کو آپ ایک مثال کے ساتھ سمجھو کہ میں اپنے موبائل کا hot spot آن کرتا ہوں اور آپ میرے موبائل کے hotspot سے اپنے موبائل کا انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہو. جب میں اپنے طرف سے انٹرنیٹ کو بند کردوں گا تو اس وقت آپ hotspot کے کنیکٹ ہونے کے باوجود بھی انٹرنیٹ کو استعمال نہیں کر پاؤ گے. اسی طرح جب تک اللہ نہیں چاہے گا کہ تم امیر ہو جاؤ تم کبھی امیر نہیں ہو سکتا ہوں گے.
اب دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اس چیز کی ساری سمجھ آ چکی ہے کہ کس طرح سے focus کرنے کے ساتھ آپ کی ساری دنیا ہی بدل جاتی ہے آپ اس دنیا میں جا سکتے ہو جو دنیا آپ چاہتے ہو.