فلمیں جو آپ کو دیکھنی چاہئیں

دوستو میں آپ کو سائنس پر بنی سب سے زبردست موویز کے بارے میں بتا نے جا رہا ہوں یہ ایسی موویز ہے جن کو دیکھ کر انسان  سوچتا  ہی رہ جاتا ہے کے  آخر انکا آئیڈیا آیا کیسے تھا . دوستوں یہ ساری موویز آپکو اُرْدُو میں مل جائینگی . دوستوں ان موویز میں کچھ ایسے scenes ہیں کے انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے. ان موویز کی اسٹوری لائن ، ان موویز کا concept آپکو  حیرانگی میں ڈال دے گا.

مووی نمبر 1:Antimatter

Doraemon کارٹون میں آپ نے Anywhere Door کو تو ضرور دیکھا ہو گا . جس دروازے کی مدد سے Doraemon اک جگہ سے دوسری جگہ فورا پہنچ جاتا ہے .

اسی concept پر  اِس مووی کو بنایا گیا ہے. لیکن اس میں کوئی ایسا دروازہ نہیں ہے جس سے اک جگہ سے دوسری جگہ جایا جاسکے. بلكہ  اِس مووی میں ایک ایسی مشین ہے جسے 3 یونیورسٹی كے students ننے  تیار کیا. وہ تِین سٹڈنٹ صرف experiment  كے طور پر یہ مشین بنا رہے ہوتے ہیں ، لیکن مشین سچ میں کام کرنا شروع کر دیتی ہے . آپ سوچھ رہے ہونگے یہ تو بہت اچھی بات ہے. لیکن دوستو وہ مشین سہی طرح سے کام نہیں کرتی تھی.  ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کی بجائے  وہ مشین ایک انسان کی دوسری کاپی بنا دیتی ہے. بعد میں کاپی ہونے والے انسان اپنی ہی دوسرے کاپی سے لڑتے رہتے ہیں کے  اصل کون ہے .

مووی نمبر 2:Equilibrium

اس مووی میں ایک اسی دوائی  ہے جسکی وجہ سے ایک انسان کے  اندر سے emotions ہی ختم ہو جاتے ہے . دوستو ورلڈ وار 2 كے بعد انسان نے یہ سوچا كے زیادہ طر کمزوری کی وجہ emotions  یعنی كے جذبات ہی ہوتے ہیں . تو انسانوں نے ایسی دوائی تیار کی كے جس سے جذبات کو انسانوں كے اندر سے ختم کر دیا جاتا ہے . اب اِس دُنیا میں کسی بھی انسان كے اندر کوئی بھیemotions نہیں ہیں . اگر کسی بچے كے ماں باپ کو اس بچے كے سامنے ہی مار دیا تو اس بچے کی آنکھ میں اک آنسو تک بھی نہیں آتا اتنی زیادہ کام کرنے والی دوائی ہے . اگر اِس دُنیا میں کسی ایسے شخص كے بارے میں پتہ چل جائے كے جسکے اندر emotions ہوں تو اس شخص کو مار دیا جاتا ہے ، آپ مووی میں دیکھیں گے كے emotions  ہونے کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کو پولیس مار بھی دیتی ہے ، اور یہ وہاں کا قانون ہے .  آپ لوگوں نے کچھ ایسی موویز دیکھی ہونگی جن کو دیکھتے ہی ہَم predict  یعنی اندازہ لگا لیتے ہیں كے مووی میں آگے کیا ہو گا . اور مووی میں ایسا ہی ہو جاتا ہے . لیکن دوستوں یہ مووی ایسی نہیں ہے ، اس میں جو بھی آپ اندازہ لگا رہے ہونگے زیادہ طر ٹائم وہ غلط ہو گا ، جسکی وجہ سے یہ مووی آپکو اک سیکنڈ كے لیے بھی بور نہیں ہونے دے گی . دوستوں IMBD پر اسکی ریٹنگ 7.4 ہے .

مووی نمبر 3:Elysium

اگر دوستو امیر اور غریب میں بہت زیادہ تعلقات خراب ہو جائے تو یہ چیز ان کی تباہی کا سبب بنتی ہے . لیکن اِس situation میں کیا ہو گا كے جب امیر اور غریب کا فرق کرنا پڑ جائے كے غریب زمین پر  اور امیر آسمان پر ہو . اِس مووی میں زمین کی حالت ٹھیک نا ہونے کی وجہ سے جتنے بھی امیر لوگ ہیں انہوں نے اپنے لیے ، express station  بنا لیا ہے ،جسکی امیروں کو ضرورت ہے. اور دوسری طرف زمین پر غریب لوگوں كے پاس کھانے كے لیے بھی بہت کم سامان ہے. دوستوں جب بھی ایسے حالات ہوتے ہیں تو ظاہر سی بات ہے غریب لوگ امیروں سے چیزے چھیننے کی طرف بڑھتے ہیں. یا تو اُنہیں چیزیں مل جاتی ہیں یا پھر وہ مر جاتے ہیں . یہی سارا scene  ہوتا ہے اِس مووی میں. غریب لوگ چھوٹی موتی spaceships  لیکر ، اِس بڑے express station کی طرف جاتے ہیں. جب بھی وہ جاتے ہیں تو وہاں کی پولیس ان کو پکڑ كے مار دیتی ہے. اور کچھ لوگ تو موت کی وجہ سے واپس بھاگ جاتے ہیں. لیکن کیا ہو جب موت کا خوف ہی نا ہو. اسی طرح کا اک آدمی جسے اپنی موت کا خوف نہیں ہے. آپ کو مووی دیکھنے كے بعد ہی پتہ چلے گا کے وہ آدمی حملہ کرتا ہے اس express station پر.دوستوں بندوق سے حملہ کرنے والا طریقہ پرانا ہو چکا ہے ، اب تو حملے کمپیوٹرز سے ہوتے ہیں ، اِس حملے كے بعد کچھ ایسا ہو جاتا ہے جسکی امید کسی کو نہیں ہوتی. اِس حملے میں حملہ کرنے والا تو مر جاتا ہے ، لیکن غریب لوگوں كے لیے اک ہیرو بن جاتا ہے . دوستوں یہ مووی futuristic concept پرbased  ہے . اِس مووی میں سائنس كے ساتھ ایکشن بھی بہت زبردست ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *