اپنے اندر تحریک کیسے پیدا کریں
اگر آپکا دل اپنے ضروری کام کرنے کو نہیں کرتا، اور آپ ہر وقت ٹال مٹول کرتے رہتے ہو. اس کے پیچھے ایک ہی وجہ ہے. اس کا نام ہے Motivation کا نہ ہونا. جب کسی انسان کے اندر motivation ہوتا ہے تو وہ دن، رات، صبح، شام وہی کام کرتا رہتا ہے.
آپ اپنے کاموں کے لئے اپنے اندر کیسے motivation پیدا کریں گے. مثال کے طور پر پڑھائی کے لئے، اپنی روزانہ کی ایک خاص روٹین (Routine) بنانے کے لئے، صبح جلدی اٹھنے کے لئے، نماز پڑھنے کے لئے، اور اپنی زندگی کے سارے کاموں کے لئے.
ہم کسی بھی کام کو اسی وقت کرتے ہے، جب ہم کو اس کے فائدے پتہ ہوتےہیں.
اپنے کاموں کے فائدے کیسے نکالیں
فائدے نکلنے سے مراد یہ ہے کہ اپنے کاموں کو کرنے کی وجہ معلوم کرنا کہ آپ کیوں وہ کام کو کرتے ہو. اگر آپکا دل پڑھائی کو نہیں کرتا تو پھر آپ ایک لسٹ بناۓ جہاں پر پڑھنے کے سارے فائدے لکھ دیں.
جب میرے نمبرز اچھے آۓ گے تو میرے سارے رشتے دار مجھے ایک ذہین بچہ سمجھے گے.
اب آپ نے اس ایک فائدے کی گہرائی میں جانا ہے. اگر رشتے دار مجھ سے ایک ذہین بچہ سمجھے گے تو کیا ہوگا. آپکو اس کے بہت سارے فائدے ملیں گے. جیسے میری واہ ، واہ ہو جاۓ گی. لوگ مجھے پسند کرینگے. میری تعریفیں ہونگی. اسی طرح سے آپ نے ایک دم گہرائی میں جانا ہے. اور سارے کے سارے فائدے لکھ لینے ہیں اور ان کی لسٹ تیار کر لینی ہے.
فائدوں کی لسٹ
- میری تعریفیں ہونگی.
- لوگ مجھے پسند کرینگے.
- میری واہ ، واہ ہو جاۓ گی.
- لوگ مجھے ایک ذہین بچہ سمجھے گے.
- ہو سکتا ہے مجھے اچھی نوکری ملےگی. (کیوں کے آج کل بہت اچھا پڑھ کر بی نوکری نہیں ملتی. اس لئے نوکری کے نظریہ سے مت پڑھو! )
- میرے ماں باپ خوش ہو جاۓ گے.
- میں کلاس مانیٹر بن جاؤ گا. وغیرہ وغیرہ .
اپنی موت کو اپنے دماغ میں لائے.
جو بھی فائدے آپ نے لکھے ہیں ان پر غور کیجئے اور دیکھئے. کہ جس وقت آپ مرنے لگے گے، اس وقت بھی آپ ان فائدوں کو چاہیں گے. مثال کے طور پر کیا آپ مرتے وقت یہ چاہیں گے کہ آپ کلاس کے مونیٹر رہے ہو. کیا آپ مرتے وقت یہ چاہیں گے کہ آپ ایک ذہین سٹوڈنٹ ہو.
ہوسکتا ہے کہ آپ مرتے وقت ایک امیر (بہت زیادہ پیسے والا) اور سمجھدار یا عقلمند انسان بننا چاہتے ہو. اور ایک ذہین سٹوڈنٹ بلکل بھی نہ بننا چاہتے ہو. اور نہ ہی کلاس کے مونیٹربننا چاہتے ہو. تو اس صورت میں آپ کو اس چیز پر کام کرنا چاہیے جو آپ مرتے وقت بننا چاہتے ہو. نہ کہ عارضی چیزوں پر کام کرنا چاہیے. اچھے نمبر لینا وقتی طور پر تو بہت اچھا رہے گا. لیکن لمبے عرصے میں اس کا کوئی زیادہ فائدہ نہیں ہوگا اچھی زندگی گزارنے کے لئے آپ کو اچھا انسان بننا پڑے گا.
لیکن اگر آپ اپنے آپ کو مرتے وقت ایک اچھا سٹوڈنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہو تو پھر آپ کو آگے والی مشق کرنی ہے.
اپنے اندر motivation پیدا کرنے کی مشق
فائدوں کی لسٹ آپ کی زندگی میں بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے. آپ اپنے کاموں کے لیے اس وقت تک پرجوش نہیں ہو سکتے. جب تک آپ اپنے آپ کو اندر سے فائدوں کی لسٹ کے مطابق تبدیل نہ کر لو. آپ اپنے اندر گہرائی میں اس چیز کو ماننے نہ لگ جاؤ کہ یہ فائدے آپ کو اپنی موت کے وقت چاہیے. آپ نے اپنے آپ کو اندر سے تبدیل کرنا ہے اور ایک ایسا انسان بن جانا ہے. جو اپنی زندگی فائدوں کی لسٹ کے مطابق گزارتا ہے. جو سچ میں ان فائدوں کو حاصل کرنا چاہتا ہے. سننے میں آپ کو یہ بالکل سادہ چیز لگ رہی ہے. آپ کی زندگی میں اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آسکتی، جب تک آپ اپنے آپ کو اندر سے تبدیل نہ کر لو. آپ کو کسی بھی ٹوٹکے کی ضرورت نہیں ہے. ذرا غور کے ساتھ دیکھیے. آپ کے اندر ایک ایسا پوائنٹ ہے ایک ایسی چیز ہے جو تبدیل ہو سکتی ہے آپ نے صرف اس کو تبدیل کر دینا ہے ابھی ایسا کیجیئے اور آپ کا اسی وقت دل کرنا شروع ہو جائے گا. جب آپ پڑھائی کے لیے بیٹھے ہو گے تو اس میں ڈوب جاؤ گے. یا وہ کام کرنے کے لیے بیٹھے ہو گے جو آپ کرنا چاہتے ہو تو اس کام میں آپ کو لطف آئے گا.
آپ نے اپنے ہونے کو بدلنا ہے. آپ کیا ہو اس کو بدلنا ہے. اس وقت آپ اپنی زندگی میں ایک ایسے انسان ہو جو وہ کام کرنے کو پسند نہیں کرتا. لیکن آپ نے اس کوتبدیل کرنا ہے
آپ صبح کے وقت اٹھتے ہو، ویسے ہی آپ کو اپنی اس لسٹ کو غور کرنا ہے اور اپنے آپ کو بتانا ہے کہ آپ یہ انسان ہوں. دس سے پندرہ منٹ کے لیے ان سارے کے سارے فائدوں کو اپنے تصور میں لے کے آنا ہے. اپنی آنکھیں بند کر کے سوچنا ہے کہ اگر اب وہ انسان بن جاتے ہو تو کیا ہوگا.
یہ بہت بڑی تبدیلی ہے، آپ کی زندگی پوری طرح سے بدل سکتی ہے. آپ ان کاموں کے لیے پرجوش ہو سکتے ہو جو آپ کرنا چاہتے ہو صرف اور صرف آپ نے اپنے فائدے کے حساب سے اپنے آپ کو اپنے اندر سے تبدیل کر دینا ہے.
HI SIR MUJAY APKI VIDEOS BOHUT PASAND HA MA NA APKI SARI VIDEOS DAKI HA JAB APKA SUB 1100 TA TAB SA MA APKI VIDEOS DAKTA AYA HOU THANX SIR APKI AISE VIDEOS BANANY KA
Yes
Thanks Zahir
hi
Great hamza . May ALLAH give you great success in your life
Thanks Bro
such a nice blog thanks for the motivation.
Bro u r my favourite youtuber yr apko salo sy sun raha hu bhai mujhy apka number chaiye yarrr bahi plz meny 2 sal phely apky fb page pr b apna number comment box me likha lkn apak jwab nhi aya me yaha apna number dy raha hu ap mujhy msg kr a plz 03451289746 Whatsapp
hamza bhai apki videos bht achi hoti hai ….Allah pak apko mazeed kamyabi ataa karaiiii …..aur hamesha khush rakhee aur esiii hi videos banatiii rahoo you are the best youtuber
Dear gentlemen!
Sensitive touch rasprekrasnoy girls will flow through your body, dipping in depth boundless the ocean pleasure. In the quiet slip, donating your skin kisses, prelestress envelops the warmth of one's body. You will be surprised at, which sea bliss today it is possible to feel fromnude massage in Midtown.
And while, french massage and not violates practically any prohibitions, for the reason it's not about sexual contact.
In school sensual massage women will hold erotic 4hands massage. Similar swedish massage, as in principle, and relaxation, influences on some area human body, this give a chance male gain strength.
Systematically visiting the four hands massage for clients, you guarantee himself excellent sexual relaxation.
Топ ЖЖ рейтинг постов блогеров
I’m really impressed with your writing skills as well
as with the layout on your weblog. Is this a
paid theme or did you modify it yourself? Either way keep up the excellent quality writing,
it’s rare to see a great blog like this one today.