انسانی جسم کے بارے میں حیران کن حقائق
دوستو ہم انسان اور ہمارا جسم یہ دنیا کی سب سے خفیہ چیزوں میں سے ایک ہے.اس کو جتنا سمجھا جائے اتنا کم ہے.میں لے کر آیا ہوں آپ کے لیے کچھ دلچسپ حقائق جو آپ کے لیے جاننا بہت ضروری ہنے.
نمبر1: Saliva
دوستو اس کا مطلب تھوک ہوتا ہے. یہ چیز ہمارے کھانے کو نرم بناتی ہے.اور اسے ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے.لیکن اس میں حقیقت یہ ہے کے اگر کسی بھی آدمی کی پوری زندگی کے تھوک کو جمع کیا جائے تو اس سے 2 سوئمنگ پول بن جائیں گے.
نمبر2: Mega Pixel Of Human Eye
دوستو آپ نے بہت سارے موبائل فونز میں ان کے کیمرے کو تو ضرور چلایا ہوگا.وہ 2,4,8,12,16 Mega Pixels تک ہی ہو گا.لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ آپ کی آنکھ کتنے Mega Pixel کی ہے؟ دوستو آپ کی آنکھ کے 576 Mega Pixels ہوتے ہیں. اسی وجہ سے تو ہمیں چیزیں اتنی صاف نظر آتی ہیں.
نمبر3: Shedding Of Skin
دوستو یہ ہمارے جو جسم کی جلد ہے یہ ہر لمھے بدلتی رہتی ہے.مطلب کے اس کے اوپر بہت سارے cells ہوتے ہیں جو بدلتے رهتے ہیں. ہر لمھے بہت سارے cells نئے آجاتے ہیں یعنی کہ ہر لمھے ہماری جلد بدل جاتی ہے.ان کی جگہ cells نئے آجاتے ہیں. ہماری جلد پر بہت سارے کیڑے ہوتے ہیں. یہ کیڑے لاکھوں کی تعداد میں ہوتے ہیں. جو ان cells کو کھاتے رهتے ہیں اور ان کی جگہ cells نئے آجاتے ہیں. اس طرح ہماری جلد ہر لمھے بدلتی رہتی ہے.
نمبر4:Body Acid
ہم بہت زیادہ اقسام کے کھانے کھاتے ہیں. ہمارے جسم میںacid ہوتا ہے جسے Hydro Chloric کہتے ہیں. جوکھانے کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے. Acid کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کسی بھی چیز کو ہضم کر سکتا ہنے. .یہاں تک کے آپ اگر کوئی لوہے کی چیز بھی کھا جاتے ہو تو اسے بھی ہضم کردے گا. ایک تجربے کے مطابق اگر آپ کے پیٹ کے اندر کوئی blade چلا جاتا ہے تو وہ بھی ہضم ہو جاتا ہے.
نمبر5:Lung Stretched & DNA Uncoiled
ہم سب کے جسم میں پھیپھڑے ہوتے ہیں. اس چیز کو تو آپ سب جانتے ہی ہوں گے. اگر ہم ان پھیپھڑوں کو کھول دیں یعنی کے پھیلا دیں تو ان کی لمبائی ایک گراؤنڈ جتنی ہوگی. اور دوسری بات کے ہم سب کا DNA الگ الگ ہوتا ہے. اس کے اندر ہم سب کا ڈیٹا ہوتا ہے کہ ہمارا کیا رنگ ہوگا، ہم کس طرح کے ہیں. یہ ساری معلومات اس کے اندر محفوظ ہوتی ہے. اگر ہم کسی انسانی DNA کو کھول دیں یعنی کہ Uncoiled کر دیں. تو وہ اتنا لمبا ہوگا کے یہاں سے چاند پر چلا جائے گا اور چاند سے دوبارہ واپس آجاے گا.